Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 17

47:17
وَٱلَّذِينَ ٱهۡتَدَوۡاْ زَادَهُمۡ هُدٗى وَءَاتَىٰهُمۡ تَقۡوَىٰهُمۡ ١٧
اور جن لوگوں نے ہدایت کی راہ اختیار کی تو اللہ ان کواور زیادہ ہدایت دیتا ہے اور ان کو ان کی پرہیزگاری عطاکرتاہے