Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 18

47:18
فَهَلۡ يَنظُرُونَ إِلَّا ٱلسَّاعَةَ أَن تَأۡتِيَهُم بَغۡتَةٗۖ فَقَدۡ جَآءَ أَشۡرَاطُهَاۚ فَأَنَّىٰ لَهُمۡ إِذَا جَآءَتۡهُمۡ ذِكۡرَىٰهُمۡ ١٨
یہ لوگ تو بس اس کے منتظر ہیں کہ قیامت ان پر اچانک آجائے تو اس کی علامتیں ظاہر ہوچکی ہیں پس جب وہ آجائے گی تو ان کے لیے نصیحت حاصل کرنے کاموقع کہاں رہے گا