Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 27

47:27
فَكَيۡفَ إِذَا تَوَفَّتۡهُمُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ يَضۡرِبُونَ وُجُوهَهُمۡ وَأَدۡبَٰرَهُمۡ ٢٧
پس اس وقت کیاہوگا جب کہ فرشتے ان کی روحیں قبض کرتے ہوں گے، ان کے منہ اور ان کی پیٹھوں پر مارتے ہوئے