Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 28

47:28
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ ٱتَّبَعُواْ مَآ أَسۡخَطَ ٱللَّهَ وَكَرِهُواْ رِضۡوَٰنَهُۥ فَأَحۡبَطَ أَعۡمَٰلَهُمۡ ٢٨
یہ اس سبب سے کہ انھوں نے اس چیزکی پیروی کی جو اللہ کوغصہ دلانے والی تھی اورانھوں نے اس کی رضا کوناپسند کیاپس اللہ نے ان کے اعمال اکارت کردئے