Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 30

47:30
وَلَوۡ نَشَآءُ لَأَرَيۡنَٰكَهُمۡ فَلَعَرَفۡتَهُم بِسِيمَٰهُمۡۚ وَلَتَعۡرِفَنَّهُمۡ فِي لَحۡنِ ٱلۡقَوۡلِۚ وَٱللَّهُ يَعۡلَمُ أَعۡمَٰلَكُمۡ ٣٠
اور اگرہم چاہتے تو ہم ان کو تمھیں دکھادیتے، پس تم ان کی علامتوں سے ان کو پہچان لیتے اور تم ان کے اندازِکلام سے ضرور ان کوپہچان لوگےاور اللہ تمھارے اعمال کو جانتا ہے