Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Muhammad — Ayah 31

47:31
وَلَنَبۡلُوَنَّكُمۡ حَتَّىٰ نَعۡلَمَ ٱلۡمُجَٰهِدِينَ مِنكُمۡ وَٱلصَّٰبِرِينَ وَنَبۡلُوَاْ أَخۡبَارَكُمۡ ٣١
اور ہم ضرور تم کوآزمائیں گے تاکہ ہم ان لوگوں کو جان لیں جوتم میں جہاد کرنے والے ہیں اور ثابت قدم رہنے والے ہیں اورہم تمھارے حالات کی جانچ کرلیں