Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mumtahanah — Ayah 6

60:6
لَقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِيهِمۡ أُسۡوَةٌ حَسَنَةٞ لِّمَن كَانَ يَرۡجُواْ ٱللَّهَ وَٱلۡيَوۡمَ ٱلۡأٓخِرَۚ وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ ٦
بے شک تمھارے لیے ان کے اندر اچھا نمونہ ہے، اس شخص کے لیے جواللہ کا اور آخرت کے دن کاامید وار ہو اور جو شخص روگردانی کرے گا تو اللہ بے نیاز ہے، تعریفوں والا ہے