Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Mumtahanah — Ayah 7

60:7
۞ عَسَى ٱللَّهُ أَن يَجۡعَلَ بَيۡنَكُمۡ وَبَيۡنَ ٱلَّذِينَ عَادَيۡتُم مِّنۡهُم مَّوَدَّةٗۚ وَٱللَّهُ قَدِيرٞۚ وَٱللَّهُ غَفُورٞ رَّحِيمٞ ٧
امید ہے کہ اللہ تمھارے اور ان لوگوں کے درمیان دوستی پیدا کردے جن سے تم نے دشمنی کی اور اللہ سب کچھ کرسکتا ہے، اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے