Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Munafiqun — Ayah 4

63:4
۞ وَإِذَا رَأَيۡتَهُمۡ تُعۡجِبُكَ أَجۡسَامُهُمۡۖ وَإِن يَقُولُواْ تَسۡمَعۡ لِقَوۡلِهِمۡۖ كَأَنَّهُمۡ خُشُبٞ مُّسَنَّدَةٞۖ يَحۡسَبُونَ كُلَّ صَيۡحَةٍ عَلَيۡهِمۡۚ هُمُ ٱلۡعَدُوُّ فَٱحۡذَرۡهُمۡۚ قَٰتَلَهُمُ ٱللَّهُۖ أَنَّىٰ يُؤۡفَكُونَ ٤
اور جب تم انھیں دیکھو تو ان کے جسم تم کو اچھے لگتے ہیں ،اوراگر وہ بات کرتے ہیں تو تم ان کی بات سنتے ہو،گویا کہ وہ لکڑیاں ہیں ٹیک لگائی ہوئیوہ ہرزورکی آواز کو اپنے خلاف سمجھتے ہیں یہی لوگ دشمن ہیں ، پس ان سے بچو اللہ ان کو ہلاک کرے ،وہ کہاں پھرے جاتے ہیں