Maulana Wahiduddin Khan

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Wahiduddin Khan translation for Surah Al-Munafiqun — Ayah 5

63:5
وَإِذَا قِيلَ لَهُمۡ تَعَالَوۡاْ يَسۡتَغۡفِرۡ لَكُمۡ رَسُولُ ٱللَّهِ لَوَّوۡاْ رُءُوسَهُمۡ وَرَأَيۡتَهُمۡ يَصُدُّونَ وَهُم مُّسۡتَكۡبِرُونَ ٥
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ،اللہ کارسول تمھارے لیے استغفار کرے تو وہ اپنا سر پھیرلیتے ہیں اورتم ان کو دیکھو گے کہ وہ تکبر کرتے ہوئے بے رخی کرتے ہیں