Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-'Adiyat — Ayah 2

100:2
فَٱلۡمُورِيَٰتِ قَدۡحٗا ٢
پھر (اپنی ٹاپوں سے) چِنگاریاں جھاڑتے ہیں،1
Footnotes
  • [1] چنگاریاں جھاڑنے کے الفاظ اس پات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ گھوڑے رات کے وقت دوڑتے ہیں، کیونکہ رات ہی کو ان  کی ٹاپوں سے جھَڑنے والے شرارے نظر آتے ہیں۔