Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Humazah — Ayah 8

104:8
إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ ٨
وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی1
Footnotes
  • [1] یعنی جہنّم میں مجرموں کو ڈال کر اوپر سے اُس کو بند کر دیا جائے گا۔ کوئی دروازہ تو درکنار کوئی جِھری تک کھلی ہوئی نہ ہو گی۔