اور کہہ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ اُتار اور تُو بہترین جگہ دینے والا ہے۔“1
Footnotes
[1]
”اتارنے“ سے مراد محض اتارنا ہی نہیں ہے ، بلکہ عربی محاورے کے مطابق اِس میں”میزبانی“ کا مفہوم بھی شامل ہے۔ گویا اس دعا کا مطلب یہ ہے کہ خدا یا اب ہم تیرے مہمان ہیں اور تُو ہی ہمارا میزبان ہے۔