Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 38

23:38
إِنۡ هُوَ إِلَّا رَجُلٌ ٱفۡتَرَىٰ عَلَى ٱللَّهِ كَذِبٗا وَمَا نَحۡنُ لَهُۥ بِمُؤۡمِنِينَ ٣٨
یہ شخص خدا کے نام پر محض جھُوٹ گھڑ رہا ہے1 اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں۔“
Footnotes
  • [1] یہ الفاظ صاف بتاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ہستی کےیہ لوگ بھی منکر نہ تھے، ان کی بھی اصل گمراہی شرک ہی تھی۔ دوسرے مقامات پر بھی قرآن مجید میں اس قوم کا یہی جرم بیان کیا گیا ہے۔ ملاحظہ ہو الاعراف ، آیت 7۰۔ ہُود، آیات 53 – 54۔ حمٰ السجدہ، آیت 14۔ الاحقاف، آیات 21 -22۔