پس اُنہوں نے دونوں کو جھُٹلایا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے۔1
Footnotes
[1]
قصّۂ موسیٰؑ و فرعون کی تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو البقرہ ، آیات 49 – 5۰۔ الاعراف، آیات 1۰3 تا 13۶۔ یونس آیات 75 تا 9۶۔ ہُود آیات 9۶ تا 99۔ بنی اسرائیل آیات 1۰1 تا 1۰4۔ طٰہٰ آیات 9 تا 8۰۔