Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mu'minun — Ayah 57

23:57
إِنَّ ٱلَّذِينَ هُم مِّنۡ خَشۡيَةِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَ ٥٧
جو اپنے ربّ کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں،1
Footnotes
  • [1] یعنی وہ دنیا میں خدا سے بے خوف اور بے  خوف اور بے فکر ہو کر نہیں رہتے کہ جو دل چاہے کرتے رہیں اور کبھی نہ سوچیں کہ اوپر کوئی خدا بھی ہے جو ظلم اور زیادتی پرپکڑنے والا ہے، بلکہ ان کے دل میں ہر وقت اس کاخوف رہتا ہے اور وہی انہیں برائیوں سے روکتا رہتا ہے۔