Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 15

26:15
قَالَ كـَلَّاۖ فَٱذۡهَبَا بِـَٔايَٰتِنَآۖ إِنَّا مَعَكُم مُّسۡتَمِعُونَ ١٥
فرمایا”ہر گز نہیں، تم دونوں جاوٴ ہماری نشانیاں لے کر1 ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سُنتے رہیں گے
Footnotes
  • [1]  نشانیوں سے مراد عصا اور ید بیضاء کے معجزے ہیں جن کے عطا کیے جانے کی تفصیل سورہ الاعراف رکوع 13۔ 14، طٰہٰ رکوع 1، سورہ نمل رکوع 1، اور سورہ قصص رکوع 4 میں بیان ہوئی ہے۔