Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Ash-Shu'ara — Ayah 218

26:218
ٱلَّذِي يَرَىٰكَ حِينَ تَقُومُ ٢١٨
جو تمہیں اُس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اُٹھتے ہو1
Footnotes
  • [1]  اٹھنے سے مراد راتوں کو نماز کے لیے اُٹھنا بھی ہو سکتا ہے اور فریضۂ رسالت ادا کرنے کے لیے اٹھنا بھی۔