Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Qasas — Ayah 87

28:87
وَلَا يَصُدُّنَّكَ عَنۡ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ بَعۡدَ إِذۡ أُنزِلَتۡ إِلَيۡكَۖ وَٱدۡعُ إِلَىٰ رَبِّكَۖ وَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمُشۡرِكِينَ ٨٧
اور ایسا کبھی نہ ہونے پائے کہ اللہ کی آیات  جب تم پر نازل ہوں تو کُفّار تمہیں اُن سے باز رکھیں۔1 اپنے ربّ کی طرف دعوت دو اور ہرگز مشرکوں میں شامل نہ ہو
Footnotes
  • [1] یعنی اُن کی تبلیغ و اشاعت سے اور ان کے مطابق عمل کرنے سے ۔