Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-'Ankabut — Ayah 66

29:66
لِيَكۡفُرُواْ بِمَآ ءَاتَيۡنَٰهُمۡ وَلِيَتَمَتَّعُواْۚ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ٦٦
تا کہ اللہ کی دی ہوئی نجات پر اس کا کفر ان نعمت کریں اور (حیات دنیا کے) مزے لوٹیں۔1 اچھا، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
Footnotes
  • [1] تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، سورۂ انعام حاشیہ نمبر 29 اور نمبر 41، سورۂ یونس حاشیہ نمبر 29  اور نمبر 31، سورۂ بنی اسرائیل حاشیہ نمبر84۔