Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Sad — Ayah 72

38:72
فَإِذَا سَوَّيۡتُهُۥ وَنَفَخۡتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُواْ لَهُۥ سَٰجِدِينَ ٧٢
پھر جب میں اسے پُوری طرح بناد وں اور اس میں اپنی رُوح پھُونک دوں1 تو تم اس کے آگے سجدے میں گِر جاوٴ۔“2
Footnotes
  • [1]  تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد دوم ص 504۔505۔ جلد چہارم، السجدہ حاشیہ 16۔
  • [2] تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول ص 64۔ 65۔ جلد دوم، ص 10 تا 12۔