Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mulk — Ayah 11

67:11
فَٱعۡتَرَفُواْ بِذَنۢبِهِمۡ فَسُحۡقٗا لِّأَصۡحَٰبِ ٱلسَّعِيرِ ١١
اس طرح وہ اپنے قصورکا1 خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
Footnotes
  • [1] قصور کا لفظ واحد استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ اصل قصور جس کی بنا پر وہ جہنم کے مستحق ہوئے  رسولوں کا جھٹلا نا اور ان کی پیروی سے انکار کرنا ہے ۔ باقی سارے گناہ اُسی کی فرع ہیں۔