Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Haqqah — Ayah 38

69:38
فَلَآ أُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُونَ ٣٨
پس نہیں،1 میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو
Footnotes
  • [1] یعنی تم لوگوں نے جو کچھ سمجھ رکھا ہے بات وہ نہیں ہے۔