Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Ma'arij — Ayah 18

70:18
وَجَمَعَ فَأَوۡعَىٰٓ ١٨
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا۔1
Footnotes
  • [1] یہاں بھی سورہ الحاقّة آیات 33۔34 کی طرح آخرت میں آدمی کے بُرے انجا م کے دو وجوہ بیان کیے گئے ہیں۔ ایک حق سے انحراف اور ایمان لانے سے انکار ۔ دوسرے دنیا  پرستی اور بخل، جس کی بنا پر آدمی مال جمع کرتا ہے اور اسے کسی بھلائی کے کام میں خرچ نہیں کرتا۔