Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Jinn — Ayah 26

72:26
عَٰلِمُ ٱلۡغَيۡبِ فَلَا يُظۡهِرُ عَلَىٰ غَيۡبِهِۦٓ أَحَدًا ٢٦
وہ عالم الغیب ہے، اپنے غیب پر کسی کو مطلّع نہیں کرتا،1
Footnotes
  • [1] یعنی غیب کا پُورا علم اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے ، اور یہ مکمل علمِ غیب وہ کسی کو بھی نہیں دیتا۔