Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Muddaththir — Ayah 39

74:39
إِلَّآ أَصۡحَٰبَ ٱلۡيَمِينِ ٣٩
دائیں بازو والوں کے سوا،1
Footnotes
  • [1] بالفاظ دیگر بائیں بازو والے تواپنے کسب کے بدلے میں پکڑ لیے جائیں گے ، لیکن دائیں بازوں والے اپنا فکِّ رہن کر ا لیں گے (دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح کے لیے ملاحظہ وہ تفہیم القرآن، جلد پنجم، تفسیر سورہ واقعہ، حواشی5۔۶)۔