Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Muddaththir — Ayah 47

74:47
حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا ٱلۡيَقِينُ ٤٧
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آگیا۔“1
Footnotes
  • [1] یعنی مرتے دم تک ہم اِسی روش پر قائم رہے یہاں تک کہ وہ یقینی چیز ہمارے سامنے آگئی جس سے ہم غافل تھے۔ یقینی چیز سے مراد موت بھی ہے اور آخرت بھی۔