Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Muddaththir — Ayah 51

74:51
فَرَّتۡ مِن قَسۡوَرَةِۭ ٥١
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں۔1
Footnotes
  • [1] یہ ایک عربی محاورہ ہے ۔جنگلی گدھوں کا یہ خا صہ ہوتا ہے  کہ خطرہ بھانپتے ہی وہ اِس قدر بد حواس ہو کر بھاگتے ہیں کہ کوئی دوسرا جانور اس طرح نہیں بھاگتا ۔ اس لیے اہلِ عرب غیر معمولی طور پر بد حواس ہو کر بھاگنے والے کو اُن جنگلی گدھوں سے تشبیہ دیتے ہیں جو شیر کی بُو یا شکاریوں کی آہٹ پاتے ہی بھاگ پڑے ہوں۔