Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 26

75:26
كـَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَ ٢٦
ہر گز نہیں،1 جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
Footnotes
  • [1] اس ”ہرگز نہیں“کا تعلق اسی سلسلہ ٔ کلام سے ہے جو اوپر سے چلا آرہا ہے ،یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تمہیں مر کر فنا ہوجانا ہے اور اپنے رب کے حضور واپس جانا نہیں ہے۔