Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Qiyamah — Ayah 6

75:6
يَسۡـَٔلُ أَيَّانَ يَوۡمُ ٱلۡقِيَٰمَةِ ٦
پوچھتا ہے”آخر کب آنا ہے وہ قیامت کا دن؟“1
Footnotes
  • [1] یہ سوال استفسار کے طور پر نہیں بلکہ انکار اور استہزاء کے طورپر تھا۔ یعنی وہ یہ پوچھنا نہیں چاہتے تھے کہ قیامت کس روز آئے گی، بلکہ مذاق کے طور پر کہتے تھے کہ حضرت !جس دن کی آپ کو خبر دے رہے ہیں آخر وہ آتے آتے رہ کہاں گیا ہے؟