Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Insan — Ayah 30

76:30
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمٗا ٣٠
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ اللہ نہ چاہے۔1 یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے
Footnotes
  • [1] تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد ششم، المُدَّثِّر، حاشیہ41۔(نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 1،صفحہ نمبر57۶)۔