Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mursalat — Ayah 6

77:6
عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا ٦
عُذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر،1
Footnotes
  • [1] یعنی کبھی تو ان کی آمد کے رُکنے اورقحط کا خطرہ پیدا ہونے ے دل گداز ہوتے ہیں اور لوگ اللہ سے تو بہ و استغفار کرنے لگتے ہیں۔ کبھی اُن کے باران رحمت لانے پر لوگ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ اور کبھی ان کی طوفانی سختی دلوں میں خوف پیدا کرتی ہے اور تباہی کے ڈر سے لوگ خدا کی طرف رجوع کرتے ہیں۔(نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 3۔صفحہ 579)۔