Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naba — Ayah 12

78:12
وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا ١٢
اور تمہارے اوپر سات مضبُوط آسمان قائم کیے،1
Footnotes
  • [1] مضبوط کالفظ اِس معنی میں استعمال کیا گیا ہے کہ اُن کی سرحدیں اتنی مستحکم ہیں کہ ان میں ذرہ برابر تغیّر و تبدل نہیں ہونے پاتا اور ان سرحدوں کو پار کر کے عالمِ بالا کے بے شمار ستاروں اور سیاروں میں سے کوئی نہ ایک دوسرے سے ٹکراتا ہے نہ تمہاری زمین پر آگرتا ہے۔(مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اوّل، البقرہ، حاشیہ34۔جلد دو۔، الرعد،حاشیہ2۔1۔الحجر،حواشی12،8۔جلد سوم،المومنون، حاشیہ15۔جلد چہارم،لقمان،حاشیہ13۔یٰس،حاشیہ37۔الصّافّات،حواشی5۔۶۔المومن،حاشیہ9۰۔جلد پنجم، ق، حواشی7۔8)۔