Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naba — Ayah 18

78:18
يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِ فَتَأۡتُونَ أَفۡوَاجٗا ١٨
جس روز صور میں پھُونک ما ر دی جائے گی، تم فوج در فوج نکل آوٴ گے۔1
Footnotes
  • [1] اس سے مراد وہ آخری نفخِ صور ہے جس کا آوازہ بلند ہوتے ہی تمام مرے ہوئے انسان یکا یک جی اٹھیں گے ، اور تم سے مراد صرف وہی لوگ نہیں ہیں جو اس وقت مخاطب تھے، بلکہ وہ تمام انسان ہیں جوآغاز آفرنیش سے قیامت تک پیدا ہوئے ہیں(تشریح کے لیے ملاحظہ ہو، تفہم القرآن،جلد دوم،ابراہیم،حاشیہ 57۔جلد سوم،الحج،حاشیہ 1۔ جلد چہارم،یٰس ، حواشی4۶۔47۔الزمر،حاشیہ79)۔