Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah An-Naba — Ayah 33

78:33
وَكَوَاعِبَ أَتۡرَابٗا ٣٣
اور نوخیز ہم سن لڑکیاں،1
Footnotes
  • [1] اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ وہ آپس میں ہم سن ہوں گی، اور یہ بھی کہ وہ اُن لوگوں کی ہم سن ہوں گی جن کی زوجیت میں وہ دی جائیں گی۔ سُورہ ص، آیت 52، اور سورہ واقعہ آیت37 میں بھی یہ مضمون گزر چکا ہے۔