Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah 'Abasa — Ayah 14

80:14
مَّرۡفُوعَةٖ مُّطَهَّرَةِۭ ١٤
بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں،1
Footnotes
  • [1] یعنی ہر قسم کی آمیزشوں سے پاک ہیں۔ ان میں خالص حق کی تعلیم پیش کی گئی ہے ۔ کسی نوعیت کے باطل اور فاسد افکار و نظریات اِن میں راہ نہیں پا سکے ہیں۔ جن گندگیوں سے دنیا کی دوسری مذہبی کتابیں آلودہ کردی گئی ہیں اُن کا کوئی ادنیٰ سا شائبہ بھی ان کے اندر داخل نہیں ہو سکا ہے۔ انسانی نخیّلات ہوں، یا شیطانی و ساوِس، اُن سب سے یہ  پاک رکھے گئے ہیں۔