Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Takwir — Ayah 11

81:11
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتۡ ١١
اور جب آسمان کا پردہ ہٹا دیا جائے گا،1
Footnotes
  • [1] یعنی جو کچھ اب نگاہوں سے پوشیدہ ہے وہ سب عیاں ہو جائے گا۔ اب تو صرف خلا نظر آتا ہے یا پھر بادل ، گرد و غبار ، چاند ، سورج اور تارے ۔ لیکن اُس وقت خدا کی  خدائی اپنی اصل حقیقت کے ساتھ سب کے سامنے بے پر دہ ہو جائے گی۔