Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Takwir — Ayah 5

81:5
وَإِذَا ٱلۡوُحُوشُ حُشِرَتۡ ٥
اور جب جنگلی جانور سمیٹ کر اکٹھے کر دیے جائیں گے،1
Footnotes
  • [1] دنیا میں جب کوئی عام مصیبت کا موقع آتا ہے تو ہر قسم کے جانور بھاگ کر ایک جگہ اکھٹے ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت نہ سانپ ڈستا ہے ، نہ شیر پھاڑتا ہے۔