Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Takwir — Ayah 7

81:7
وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ ٧
اور جب1 جانیں (جسموں سے) جوڑ دی جائیں گی،2
Footnotes
  • [1] یعنی انسان ازسر نوا ُسی طرح زندہ کیے جائیں گے جس طرح وہ دنیا میں مرنے سے پہلے  جسم و روح کے ساتھ زندہ تھے۔
  • [2] یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے۔