Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Infitar — Ayah 4

82:4
وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ ٤
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی،1
Footnotes
  • [1] پہلی تین آیتوں میں قیامت کے پہلے مرحلے کا ذکر ہے اور اس آیت میں دوسرا مرحلہ بیان کیا گیا ہے۔ قبروں کو کھولے جانے سے مراد لوگوں کا ازسر نو زندہ کر کے اٹھایا  جانا ہے۔