Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mutaffifin — Ayah 13

83:13
إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ١٣
اُسے جب ہماری آیات سُنائی جاتی ہیں1 تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
Footnotes
  • [1] یعنی وہ آیات جن میں روزِ جزا کی خبر دی گئی ہے۔