Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Mutaffifin — Ayah 31

83:31
وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ ٣١
پنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے،1
Footnotes
  • [1] یعنی یہ سوچتے ہوئے پلٹتے  تھے کہ آج تو مزا آگیا، میں فلاں مسلمان کا مذاق اُڑا کر اور اس پر آوازے اور پھبتیاں کس کو خوب لطف اٹھایا اور لوگوں میں بھی اس کی اچھی گت بنی۔