Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Buruj — Ayah 1

85:1
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡبُرُوجِ ١
قسم ہے مضبُوط قلعوں والے آسمان کی،1
Footnotes
  • [1] اصل الفاظ ہیں ذَاتِ الْبُرُوْج، یعنی بُرجوں والے آسمان کی۔ مفسرین میں سے  بعض نے اس سے مراد قدیم علم ھَہئیت کے مطابق آسمان کے 12 بُرج لیے ہیں۔ اور ابن عباس ، مجاہد ،قتادہ، حسن بصری،ضحاک اور سُدِّی کے نزدیک اس سے مراد آسمان کے عظیم الشان تارے اور ستارے ہیں۔