Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Buruj — Ayah 22

85:22
فِي لَوۡحٖ مَّحۡفُوظِۭ ٢٢
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے۔1
Footnotes
  • [1] مطلب یہ ہے کہ اس قرآن کا لکھا اَمِٹ ہے ، اٹل ہے ، خدا کی اُس لوحِ محفوظ میں ثبت ہے جس کے اندر کوئی ردوبدل نہیں ہو سکتا، جو بات اِس میں لکھ دی گئی ہے وہ پوری ہو کر رہنے والی ہے، تمام دنیا مل کر بھی اسے باطل کرنا چاہے تو نہیں کر سکتی۔