Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah At-Tariq — Ayah 16

86:16
وَأَكِيدُ كَيۡدٗا ١٦
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں۔1
Footnotes
  • [1] یعنی میں یہ تدبیر کر رہا ہوں کہ اِن کی کوئی چال کامیاب نہ ہونے پائے، اور یہ آخر کار منہ کی کھا کر رہیں، اور وہ نور پھیل کر رہے جسے یہ  بجھانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔