Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-A'la — Ayah 19

87:19
صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ١٩
ابراہیمؑ  اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں۔1
Footnotes
  • [1] یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت موسیٰ ؑ  کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے سورۂ نجم رکوع3 میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔