Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Ghashiyah — Ayah 11

88:11
لَّا تَسۡمَعُ فِيهَا لَٰغِيَةٗ ١١
کوئی بےہودہ بات وہاں نہ سُنیں گے،1
Footnotes
  • [1] یہ وہی چیز ہے جس کو قرآن مجید میں جگہ جگہ جنّت کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت کی حیثیت سے بیان کیا گیا ہے۔ (تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، مریم، حاشیہ 38۔ جلد پنجم، الطور، حاشیہ 18۔ الواقع، حاشیہ13۔ جلد ششم، النباء ، حاشیہ 21)۔