Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Ghashiyah — Ayah 2

88:2
وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ٢
کچھ چہرے1 اُس روز خوف زدہ ہوں گے
Footnotes
  • [1] چہروں کا لفظ یہاں اشخاص کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔ چونکہ انسان کے جسم کی نمایاں ترین چیز اُس کا چہرہ ہے جس سے اُس کی شخصیت پہچانی جاتی ہے ، اور انسان پر اچھی یا بُری جو کیفیات بھی گزرتی ہیں ان کا اظہار اس کے چہرے سے ہی ہوتا ہے اِس لیے  ”کچھ لوگ“ کہنے کے بجائے  ”کچھ چہرے“ کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔