Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Fajr — Ayah 28

89:28
ٱرۡجِعِيٓ إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةٗ مَّرۡضِيَّةٗ ٢٨
چل اپنے ربّ کی طرف1 اِس حال میں کہ تُو (اپنے انجامِ نیک سے) خوش (اور اپنے ربّ کے نزدیک) پسندیدہ ہے
Footnotes
  • [1] یہ بات اُس سے موت کے وقت بھی کہی جائے گی ، قیامت کے روز جب وہ دوبارہ اُٹھ کر میدانِ حشر کی طرف چلے گا اُس وقت بھی کہی جائے گی اور جب  اللہ کی عدالت میں پیشی کا موقع آئے گا اُس وقت بھی کہی جائے گی ۔  ہر مرحلے پر اُسے اطمینا ن دلایا جائے گا کہ وہ اللہ کی رحمت کی طرف جا رہا ہے۔