Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi translation for Surah Al-Fajr — Ayah 9

89:9
وَثَمُودَ ٱلَّذِينَ جَابُواْ ٱلصَّخۡرَ بِٱلۡوَادِ ٩
اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں؟1
Footnotes
  • [1] وادی سے مراد وادی القرُیٰ ہے جہاں اس قوم نے پہاڑوں کو تراش تراش کر  اُن کے اند رعمارتیں بنائی تھیں اور غالباً تاریخ میں وہ پہلی قوم ہے جس نے چٹانوں کے اندر  اس طرح کی عمارتیں بنانے کا سلسلہ شروع کیا تھا(تفصیل کے ملاحظہ ہو ، تفہیم القرآن، جلد دوم، الاعراف، حواشی 59-57۔ الحجر، حاشیہ 45۔ جلد سوم، الشعراء، حواشی 99-95 مع تصاویر)۔